روس کے صدرولادمیرپیوٹن نے سوچی میں ونٹراولمپکس کے انتظامات کا جائزہ لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:27:42 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 17:27:42 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:55 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:55 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:15 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:15 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:17:15 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:16:39 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:16:39 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:16:39 وقت اشاعت: 06/01/2014 - 13:15:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

روس کے صدرولادمیرپیوٹن نے سوچی میں ونٹراولمپکس کے انتظامات کا جائزہ لیا

سوچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) روس کے صدرولادمیرپیوٹن نے سوچی میں ونٹراولمپکس کے انتظامات کا جائزہ لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی صدر نے سوچی میں بیلاروس کے صدرکیساتھ آئس ہاکی میچ کھیلا۔ میچ کے بعد پیوٹن نے نئی ہائی اسپیڈ ٹرین میں سفرکیا اورریلویاسٹیشن میڈیا سینٹرمیں سہولیات کا جائزہ لیا۔ سوچی ونٹراولمپکس کا آغازسات فروری سے ہوگا۔ روسی صدرگیمزسے قبل تمام وینیوزکا جائزہ لیں گے۔

06/01/2014 - 13:17:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان