پریمیرلیگ لیڈرزآرسنل نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکوشکست دیکرایف ا ے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی

پیر 6 جنوری 2014 13:17

لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) پریمیرلیگ لیڈرزآرسنل نے ٹوٹنہیم ہوٹسپرکوشکست دیکرایف ا ے کپ کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ لندن کے ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل نے ٹوٹنہیم کودوصفرسیزیرکیا۔

(جاری ہے)

فاتح ٹیم کی جانب سے اسپینش فارورڈ سانتیاگوکزورلا اورٹوماس روسیسکی نے گول اسکورکئے۔

متعلقہ عنوان :