آرمی چیف کوغدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا،پرویز الٰہی

پیر 6 جنوری 2014 13:05

آرمی چیف کوغدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا،پرویز الٰہی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) آرمی چیف کوغدار کہنے والوں نے اسی سے وزارت کا حلف لیا،ن لیگ کے وزراء نے لالچ کے تحت پر ویز مشرف سے حلف لیا۔

(جاری ہے)

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف غدار نہیں ہو سکتا،ن لیگ کے وزراء نے پر ویز مشرف سے ہی حلف لیا ۔کیاکبھی غدارسے بھی حلف لیاجاتاہے اور کیا ن لیگ کے وزراء کومعلوم نہیں تھا۔مشرف نے 2 الیکشن کرائے،جس میں تمام جماعتوں نے حصہ لیا۔