شدید ٹھنڈ میں بھی امریکی باکس آفس پر "فروزن"کا راج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

شدید ٹھنڈ میں بھی امریکی باکس آفس پر "فروزن"کا راج

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">لا س اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء)شدیدٹھنڈ میں بھی امریکی باکس آفس کو"فروزن " نے گرمائے رکھا۔والٹ ڈزنی فلمز کی میوزیکل فنٹسی پر مبنی تھری ڈی انیمیٹڈ فلم "فروزن"ایک بار پھر باکس آفس پر راج کر رہی ہے۔بہادر شہزادی کی کہانی"فروزن "نے اس ہفتے دو کروڑ سات لاکھ ڈالر کما ئے اور پہلے نمبر پررہی۔

خوف کی علامت فلم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

06/01/2014 - 12:06:53 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان