مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ،اعتزاز احسن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:43:19 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:27:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 23:27:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 22:46:20 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:32:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:32:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:31:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:30:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:24:54
- مزید خبریں

لاہور

مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ،اعتزاز احسن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء)پیپلز پارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل مشرف بزدل ہیں ، پہلے بھی عدالت سے بھاگے اب بھی بھاگے ہیں ، لاہور میں میڈیا سے گفتگوہوئے انھوں نے کہا کہ الطاف حسین کی پیپلز پارٹی کے بارے میں باتوں کو ہم سنجیدہ نہیں لیتے ، الطاف حسین کا مشرف کو مہاجر کہنا درست نہیں ، آرمی چیف کسی قوم سے تعلق نہیں رکھتا ، مشرف کو بیماری کے بہانے ملک سے باہر بھیجا جاتا ہے تو ہزاروں قیدی درخواستیں لیکر عدالت پہنچ جائیں گے ۔

05/01/2014 - 23:27:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان