منڈی بہاوٴالدین ‘بااثر جاگیرداروں نے محنت کش کو محض مالٹا چوری کے الزام میں اغواء کر کے سر کے بال مونچھیں اور بھنوئیں منڈھ کر زنجیروں سے باندھ دیا‘ محنت کش تشدد کے بعد لہو لہان‘ علاقے میں خوف و ہراس
اتوار 5 جنوری 2014 21:24
منڈی بہاؤ الدین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) منڈی بہاوٴالدین میں بااثر جاگیرداروں نے محنت کش کو محض مالٹا چوری کے الزام میں اغواء کر کے سر کے بال مونچھیں اور بھنوئیں منڈھ کر زنجیروں سے باندھ دیا‘ محنت کش تشدد کے بعد لہو لہان‘ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز منڈی بہاؤ الدین کے ایک بااثر جاگیردار جس کا ایک سیاسی جماعت کے رہنما سے قریبی تعلق بھی ہے نے ایک غریب کو مالٹا چوری کرنے کے الزام پر اغواء کر الیا۔
جاگیردار کے حواریوں نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے وہ لہو لہان ہو گیا۔ اس پر بھی انہوں نے غریب محنت کش کی جان نہ چھوڑی اور سر کے بال اور مونچھیں اور بھنوئیں مونڈھ کرزنجیر وں سے باندھ دیا جس سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.