سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرسکتا، الطاف حسین، کبھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی لیکن اگر شہری آبادی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں کرتی تو شہری آبادیوں پر مشتمل سندھ ٹو کے نام سے الگ صوبہ بنا دیا جائے، قائد متحدہ قومی موومنٹ
اتوار 5 جنوری 2014 19:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ توڑنے کی آرزو کسی کی نہیں ہے سندھ دھرتی ماں ہے اور ماں کو کوئی تقسیم نہیں کرتا۔کراچی میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کی لیکن اگر شہری آبادی پیپلزپارٹی کو قبول نہیں کرتی تو شہری آبادیوں پر مشتمل سندھ ٹو کے نام سے الگ صوبہ بنا دیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ آج کے جلسے میں شرکا کی تعداد دیکھ لیں اور اس کے میرٹ کے لحاظ سے تقسیم کرلیں۔الطاف حسین نے کہاکہ یہ بات صدیوں سے چلی آرہی ہے جب دنیا میں کسی کو عددی لحاظ سے وسائل میں سے ایمانداری سے حصہ نہیں ملتا تو وہاں احساس محرومی اور بے چینی پیدا ہوتی ہے اور وہ احتجاج میں بدلتی ہے لیکن اگر احتجاج کو دبایا جاتا ہے تو احتجاج پرتشدد مظاہروں اور بعد میں بات جنگ و جدل تک پہنچ جاتی ہے لیکن اس کے باوجود معاملہ میز پر بیٹھ کر ہی حل ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.