لیٹن ہیوٹ نے راجر فیڈرر کو شکست دے کر برسبین انٹرنیشنل کا ٹائٹل جیت لیا

اتوار 5 جنوری 2014 17:50

برسبین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) آسٹریلیا کے لیٹن ہیوٹ نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے فائنل میں آسٹریلیا کے سابق عالمی نمبر ایک لیٹن ہیوٹ نے ٹاپ سیڈ سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2-1 شکست دے اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا سکور 6-1 ، 4-6 اور 6-3 رہا۔

متعلقہ عنوان :