وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر میر عبدالماجدابڑو پر حملے کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:34:23 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:30:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:30:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:30:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:00:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:17 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:04
پچھلی خبریں -

ڈیرہ بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر میر عبدالماجدابڑو پر حملے کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی میں شٹر ڈاؤ ن ہڑتال ، کاروباری مراکز بند

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء)وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر میر عبدالماجدابڑو پر حملے کے خلاف ڈیرہ مراد جمالی میں اتوار کو شٹرڈاون ہڑتال رہی ۔ہڑتال کے دوران تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے اور ٹریفک بھی معمول سے کم رہی ہے ہڑتال کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس نے سخت حفاظتی اقداماتت کررکھے تھے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر و مسلم لیگ(ن) کے رہنما میرعبدالماجد ابڑو کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں میرعبدالماجد ابڑو سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے۔

05/01/2014 - 17:08:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان