دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،شرجیل میمن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:06:45 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:01:15 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:31:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:31:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:07:10 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:07:10 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:00:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 16:59:12 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 16:59:12 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 16:29:34 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 16:15:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے،شرجیل میمن

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں سے لاتعلقی کا اظہار کریں۔ پیپلزپارٹی دہشت گرد کو دہشت گرد ہی سمجھتی ہے چاہے اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہو یا سیاسی جماعت سے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ رینجر زکے ترجمان بتاچکے ہیں کون لوگ دہشت گردی میں ملوث ہیں ، پیپلز پارٹی دہشت گرد وں کو دہشت گرد ہی سمجھتی ہے چاہے ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہو یا سیاسی جماعت سے،شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

05/01/2014 - 17:07:10 :وقت اشاعت