چھانگا مانگا کے علاوہ کسی اور مقام پر بسنت کی اجازت نہیں ہو گی ،خلاف ورزی پر کارروائی ہو گی‘ پنجاب حکومت ،بسنت میلہ میں ڈور ضلعی حکومت فراہم کریگی ،شہریوں نے بسنت کے سلسلہ میں اپنی بھی تیاریاں شروع کر دیں
اتوار 5 جنوری 2014 16:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) پنجاب حکومت نے واضح کیا ہے کہ چھانگا مانگا کے علاوہ کسی اور مقام پر بسنت کی اجازت نہیں ہو گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ جبکہ دوسری طرف شہریوں کی طرف سے بسنت کے سلسلہ میں اپنی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں ۔
(جاری ہے)
حکومت نے چھانگا مانگا میں چودہ روزہ بسنت میلہ 21 جنوری سے 5 فروری تک منانے کے لئے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جسکے لئے تیاریاں جاری ہیں۔
تاہم حکومت نے واضح کیا ہے کہ چھانگا مانگا کے علاوہ صوبے کے کسی اور مقام پر بسنت اور پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی گئی او رخلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔ حکومت نے یہ بھی واضح کیا ہے چھانگا مانگا میں منعقد ہونیوالے بسنت میلے کے لئے ڈور ضلعی حکومت فراہم کر یگی ۔ دوسری طرف شہریوں نے اپنی تیاریاں بھی شروع کر رکھی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.