کراچی: گلشن اقبال میں رینجرز کی کارروائی،4 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:30:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 18:30:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:00:24 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:17 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:04
پچھلی خبریں -

کراچی

کراچی: گلشن اقبال میں رینجرز کی کارروائی،4 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

span dir=\"rtl\" class=\"lblUrduNewsDescription\" id=\"ContentPlaceHolder1_lblNewsDetail\">کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ تارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گلشن اقبال میں مختلف کاررائیوں کے دوارن چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ، ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ان پر 25 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا الزام ہے۔

ملزمان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/01/2014 - 14:02:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان