تونسہ شریف میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 21:30:38 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 17:08:27 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 14:02:04 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:12:47 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:10:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:04:19 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 12:47:58 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 12:39:45
-

مظفر گڑھ

تونسہ شریف میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، 2 افراد جاں بحق

تونسہ شریف (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء)تونسہ شریف میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔اتوار کو پولیس کے مطابق تونسہ میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم دھند کے باعث پیش آیا ۔جاں بحق افراد کی نعشیں ہسپتال میں منتقل کردی گئیں۔ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی جائیں گی ۔

05/01/2014 - 13:12:47 :وقت اشاعت