بھارت ، گواکے علاقے میں زیر تعمیر عمار ت گرنے سے 14افراد ہ لاک ،13زخمی ، بلڈر اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:11:22 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:10:52 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:08:40 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:08:40 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:08:40 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:07:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:07:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:07:42 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:06:46 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:06:46 وقت اشاعت: 05/01/2014 - 13:06:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت ، گواکے علاقے میں زیر تعمیر عمار ت گرنے سے 14افراد ہ لاک ،13زخمی ، بلڈر اور کنٹریکٹر کے خلاف غفلت کا مقدمہ درج ، ریاست کے وزیر اعلی منوہر پاریکر نے جائے حادثے کا معائنہ کیا ، نقصانات کا جائزہ لیا ،عمارت کے گرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے ، حکام ، عمارت گرنے کے وقت 40 سے زیادہ مزدور وہاں کام کر رہے تھے ، بلڈر

گوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) بھارتی ریاست گوا کے دارالحکومت پنجی سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد کیناکونا قصبے میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوا میں پولیس انسپکٹر جنرل او پی مشرا نے بتایا کہ حادثے میں 13 افراد زخمی ہوئے۔تین منزلہ عمارت کے زمیں بوس ہوجانے کے بعد امدادی کارروائیاں دن بھر جاری ر ہیں ، ریاست کے وزیر اعلی منوہر پاریکر نے دیگر حکام کے ساتھ جائے حادثے کا معائنہ کیا اور نقصانات کا جائزہ لیا۔

اس سے قبل گوا کے وزیر اعلی نے بتایا کہ عمارت دوپہر تقریبا تین بجے گری۔ ملبے سے لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ملبہ ہٹانے کے لیے کرینیں جائے وقوع پر پنچ چکی تھیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

05/01/2014 - 13:07:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان