پاکستان تین برس کی دوری کے بعد فروری میں الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کریگا، ایونٹ 13 سے 16 فروری تک تہران میں کھیلا جائیگا
اتوار 5 جنوری 2014 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) پاکستانی ٹیم تین برس دوری کے بعد رواں سال ایران میں شیڈول الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ ایونٹ 13 سے 16 فروری تک تہران میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن کے جنرل اور ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔
(جاری ہے)
بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن نے پاکستان میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کی وجہ سے پاکستان کی رکنیت معطل کر دی تھی۔
پی بی ایف کے ترجمان کے مطابق بی ڈبلیو ایف نے پاکستان پر سے عائد پابندی اٹھا لی ہے جس کے بعد یہ قومی ٹیم کا پہلا غیر ملکی دورہ ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ قومی ٹیم آئندہ ماہ فروری میں ایران میں شیڈول الفجر انٹرنیشنل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی، ہماری کوشش ہو گی کہ میگا ایونٹ کیلئے مضبوط ٹیم ایران بھیجی جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.