پاکستان سافٹ بال فیڈریشن رواں سال ساؤتھ ایشین ویمن کپ کی میزبانی کرے گی، ایونٹ رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگا ،بھارت ‘ ایران اور عراق کی ٹیمیں حصہ لیں گی
اتوار 5 جنوری 2014 12:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5 جنوری ۔2014ء) پاکستان سافٹ بال فیڈریشن رواں سال ساؤتھ ایشین ویمن کپ کی میزبانی کرے گی۔ پاکستان سافٹ بال فیڈریشن کے ہیڈ کوچ آصف عظیم کے مطابق ایونٹ رواں سال ستمبر میں کراچی میں ہوگا اور ایونٹ میں بھارت ‘ ایران اور عراق کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
(جاری ہے)
دریں اثناء رواں سال اپریل میں قومی انڈر 19 مردوں کی ٹیم تھائی لینڈ میں چھٹی ایشیئن مینز جونیئر چیمپئن شپ میں بھی شرکت کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ سافٹ بال کا کھیل بالخصوص نوجوانوں میں کافی مقبول ہو چکا ہے اور فیڈریشن قومی ایونٹس کے ساتھ ساتھ انٹرنیشنل مقابلوں میں بھی کھلاڑیوں کو بھیجے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.