پشاور : جی ٹی روڈ پرنجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

پشاور

پشاور : جی ٹی روڈ پرنجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5جنوری۔2014ء)پشاور کے جی ٹی روڈ پرنجی بینک سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس کے مطابق بینک سے ملنی والی لاشیں بینک مینجراورگارڈ کی ہیں۔

05/01/2014 - 12:39:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان