الطاف حسین نے سندھ کی نہیں وسائل کی تقسیم کی بات کی،خالد مقبول صدیقی
ہفتہ 4 جنوری 2014 19:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4جنوری۔2014ء) متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے سندھ کی نہیں سندھ کے وسائل کی تقسیم کی بات کی ہے۔ قوم پرست سندھ کے باشندوں کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین نے کراچی میں 5 جنوری کو شیڈول ایم کیو ایم کی جلسہ گاہ آلہ دین پارک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم کے ڈپٹی کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ الطاف حسین نے گزشتہ روز حیدر آباد کے جلسے میں جو کچھ کہا بالکل سچ کہا ہے۔ الطاف حسین کی تقریر کو سیاق سباق سے ہٹ کا پیش کیا گیا ، ان کی تقریر کو تعصب کی عینک اتار کر دیکھا جائے۔خالد مقبول صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے شہریوں میں وسائل برابری کی بنیاد پر تقسیم نہیں ہو رہی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.