پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست

ہفتہ 4 جنوری 2014 16:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) پر ویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے صہباپرویز مشرف نے وزارت داخلہ کو درخواست دی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف اہلخانہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں،پر ویز مشرف کا نام فوری طور پر ای سی ایل سے نکال دیا جائے،درخواست میں پرویز مشرف کی بیماری سمیت کئی وجوہات کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :