تحصیلدار میرپور چودھری راسب کے والد انتقال کر گئے، آبائی گاؤں میں سپرد خاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

میرپورخاص

میرپورخاص شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

تحصیلدار میرپور چودھری راسب کے والد انتقال کر گئے، آبائی گاؤں میں سپرد خاک

میرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) تحصیلدار میرپور چوہدری راسب کے والد چوہدری رحمت علی انتقال کر گئے ،چکسواری آبائی گاؤں میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خا ک کردیئے گئے ۔مرحوم چوہدری رحمت علی نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لئے وقف کر رکھی تھی ، موت کی خبر نے علاقہ کے اندر ماحول کو سوگوار کر دیا۔ نماز جنازہ میں میرپور بھمبر کوٹلی کے ضلعی آفیسران ،سیاسی سماجی اور صحافتی تنظیموں کے نمائندگان اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔

نمازجنازہ میں سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار،سائیں ذولفقار،اعجاز رضا، سابق مشیر حکومت چوہدری شعبان ،مرکزی رہنما ن لیگ چوہدری ناصر،صوفی یعقوب گجر ،ضلعی آفیسران ڈپٹی کمشنر چوہدری طارق ،اسسٹنٹ کمشنر چوہدری امجد ،اسسٹنٹ کمشنر بحالیات چوہدری محمد اشرف ، افسر مال قیصر اورنگزیب،نائب تحصیلدار چوہدری مہربان ،گرداور لطیف مغل ،گرداور پرویز ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل چوہدری فرید انور ایڈووکیٹ، چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ ، صدر ڈسٹرکٹ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/01/2014 - 15:03:02 :وقت اشاعت