ڈفلی بجانے والے موسمی پرندوں کی پرواہ نہیں ، بن اقتدارکے تڑپنے والی بے چین روحوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

کوٹلی

کوٹلی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2017 - 16:20:56 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 13:18:56 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:06:33 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 16:25:32 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 14:16:54 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 14:45:40 کوٹلی کی مزید خبریں

ڈفلی بجانے والے موسمی پرندوں کی پرواہ نہیں ، بن اقتدارکے تڑپنے والی بے چین روحوں نے قبیلوں کی بناء پرمعصوم لوگوں کوبیوقوف بنایا، محمدمطلوب انقلابی

کوٹلی/ کھوئی رٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) آزادجموں وکشمیرکے وزیرہائیرایجوکیشن،کالجز،آئی ٹی ومرکزی سیکرٹری اطلاعات محمدمطلوب انقلابی نے کہاہے کہ ڈفلی بجانے والے موسمی پرندوں کی پرواہ نہیں ،بن اقتدارکے تڑپنے والی بے چین روحوں نے قبیلوں کی بناء پرمعصوم لوگوں کوبیوقوف بنایامگرشہیدبھٹو،شہیدبے نظیربھٹواورپیپلزپارٹی کے دیئے ہوئے شعورنے نوجوانوں کونئی طاقت دے کرفرسودہ نظام بدل ڈالا،میں بھٹواسٹ(سوشلسٹ)ہوں مطلوب کی ذات پی پی پی کے سہہ رنگے پرچم اورنعرہ بھٹوکے اندرگم ہے نوجوانوں کے لیے،حلقہ کے عوام کے لیے ڈیوٹی نبھارہاہوں مخالفین کی چوں چراں سے نہیں ڈرتاآخری سانس اوربچوں کوبلاول،بختاوراورآصفہ کے روپ میں دیکھ رہے ہیں جن کے لیے3میڈیکل کالجز،5یونیورسٹیز قائم کیں خواتین کے لیے الگ یونیورسٹی قائم کی بھٹوشہیدنے ملک کوایٹم بم ،آئین،سٹیل ملزدیں،اسلامی سربراہ کانفرنس کاانعقادکروایاشہیدرانی کو21جون1978میں جیل سے خط لکھا جس میں کہاکہ تم(بے نظیر)اندراگاندھی سے بڑی لیڈبنوگی میں(بھٹو)جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے ہاتھ باہرنکال کرتمہیں(بے نظیر)کوئی تحفہ نہیں دے سکتاالبتہ غریب عوام کاہاتھ تمہارے ہاتھوں میں دیتاہوں ،ان خیالات کااظہارانہوں نے کھوئیرٹہ کے نواحی علاقہ ڈامانڈہ ڈھوک میں ضلعی صدرپی پی پی وایڈمنسٹریٹربلدیہ ضلع کونسل عبدالقیوم قمرایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقدہ بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا جلسہ کاانعقادعلاقہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت وپی پی پی جیالے چوہدری بابرحسین نے قیوم قمرکے ایڈمنسٹریٹر بننے پربطورشکرانہ کیاتھاجلسہ سے ایڈمنسٹریٹرقیوم قمر،میزبان جلسہ چوہدری بابر،ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل طارق شیخ،چیئرمین بوستان،راجہ پرویزاکبرایڈووکیٹ،حاجی صادق، راجہ قائدایوب، ایڈمنسٹریٹرشوکت ناز،راشدچوہدری مجسٹریٹ بلدیہ(سٹیج سیکرٹری)صدرپی ایس ایف کالج صداقت کاشی،صدرپی وائی اوکھوئیرٹہ چوہدری زائد،رشیدجوشی،چیئرمین زکواة راجہ ظفر،یاسرعارف،توصیف بشیر،صدیق احمدسمیت دیگر نے خطاب کیاجلسہ میں چوہدری نسیم،چوہدری محبوب ایڈووکیٹ،صدرپی پی پی حلقہ چوہدری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/01/2014 - 15:02:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان