ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایشین کرکٹ کونسل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2014 - 19:46:18 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:05:02 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:04:29 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:04:29 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:15:54 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:15:54 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:24 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایشین کرکٹ کونسل

ڈھاکا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،ایونٹ میں افغانستان کو بھی شامل کرلیاگیاہے۔بنگلادیش میں خراب حالات کے باعث ایونٹ کی میزبانی کسی اورملک کوسونپے جانیکاامکان تھا،لیکن کولمبو میں ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ ایشیاکپ شیڈول کے مطابق بنگلادیش میں ہوگا،پاکستان ،سری لنکا،بھارت اوربنگلادیش کے علاوہ افغانستان کوبھی شامل کرلیاگیاہے۔

04/01/2014 - 14:15:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان