میں ڈاکیا ہوں، طالبان کیلیے پیغام لےجاؤں اور جواب لاؤنگا، سمیع الحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:32:40 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:32:40 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:18:30 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:14:25 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:14:25 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 13:11:11 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 13:11:11 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:30:23 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:18:59 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:04:35 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:01:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

میں ڈاکیا ہوں، طالبان کیلیے پیغام لےجاؤں اور جواب لاؤنگا، سمیع الحق

span class=\"location\">اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء)
جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتے، لیکن وہ چاہتے ہیں کہ طالبان اپنے ہتھیار رکھ دیں اور جنگ بند کر دیں۔یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں ایک ڈاکیاہوں، طالبان کیلیے پیغام لے جاؤں گا اور جواب لے آؤں گا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/01/2014 - 13:11:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان