نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ کیٹرینا کینن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:05:02 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:04:29 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 15:04:29 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:15:54 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 14:15:54 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:24 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:56:00 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03 وقت اشاعت: 04/01/2014 - 12:55:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ کیٹرینا کینن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ولنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4جنوری 2014ء) نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ کیٹرینا کینن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینن نے فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا۔ کیٹرینا نے گزشتہ برس ہی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالی تھی اور انہیں کی زیر کوچنگ کیوی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

04/01/2014 - 12:56:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان