قوم پرست جماعت عوامی تحریک کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:19:21 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:19:21 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:18:28 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:18:28 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:18:28 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:07:45 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:03:54 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:02:08
- مزید خبریں

قلات

قوم پرست جماعت عوامی تحریک کا 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)سیاسی جماعتوں نے سندھ میں الگ صوبہ بنانے کی شدید مخالفت کی ہے، عوامی تحریک نے 6 جنوری کو ہڑتال کا اعلان کر دیا ۔قوم پرست جماعت عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے اردو بولنے والوں کے لیے الگ صوبے کے مطالبے پرسخت ردعمل ظاہر کیا ۔ دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے الطاف حسین سے بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/01/2014 - 23:07:45 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان