راولپنڈی:پرویزمشرف کے مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 23:01:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:03:54 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:02:08 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:02:08 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:18:03 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 19:44:37
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

راولپنڈی:پرویزمشرف کے مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)پرویزمشرف کے مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ پرویزمشرف کے معالجین نے مشاورت کے بعد کیا۔ نئے ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر ہی ڈاکٹرز حتمی رائے قائم کریں گے۔ جس اسپتال میں پرویز مشرف زیر علاج ہیں اس کی اندرونی سیکیورٹی فوج اور بیرونی رینجرز کے پاس ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اے ایف آئی سی کے قریب پارکنگ ممنوع قرار دے دی گئی ہے جبکہ اسپتال کے قریب بلاک رکھ کر مال روڈ کا ایک حصہ بند کر دیا گیا ہے۔

03/01/2014 - 22:02:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان