الطاف حسین بادشاہ آدمی ہیں،ان کی باتوں پر برا نہ منایا جائے:خورشید شاہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:02:08 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 22:02:08 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:18:03 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 20:17:34 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 19:44:37 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 18:44:02 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 18:21:14 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 18:21:14 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:14:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

الطاف حسین بادشاہ آدمی ہیں،ان کی باتوں پر برا نہ منایا جائے:خورشید شاہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین بادشاہ آدمی ہیں، وہ کبھی کسی پر اور کبھی کسی پر برس پڑتے ہیں، الطاف حسین آج سندھ پربرس پڑے ہیں۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ الطاف حسین کی باتوں کا برا نہ منایا جائے۔

03/01/2014 - 20:17:34 :وقت اشاعت