الطاف حسین نفرت کی دیوار کھڑی نہ کریں: خورشید شاہ
جمعہ 3 جنوری 2014 19:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا الطاف حسین کئی مرتبہ ایسے مطالبات کرتے رہے ہیں، لندن میں بیٹھ کر سندھی اور محب وطن کی بات کرتے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین بادشاہ آدمی ہیں انکی باتوں پر زیادہ فکر مند نہیں ہونا چاہئے۔
(جاری ہے)
کبھی وہ سندھ دھرتی کے بیٹے بن جاتے ہیں کبھی سندھ پر برس پڑتے ہیں۔
خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الطاف حسین فوج پر بھی برس پڑتے ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا الطاف حسین کے لہجے سے مایوسی جھلکتی ہے، لندن میں بیٹھ کرسندھی اورمحب وطن کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا الطاف حسین نفرت کی دیوار کھڑی نہ کریں۔ شرجیل میمن نے دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ دھرتی کا ایک انچ بھی تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.