اسلام آباد:آئی8میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے 2رہنما جاں بحق
جمعہ 3 جنوری 2014 18:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3جنوری۔2014ء) اسلام آباد میں فائرنگ سے اہلسنت والجماعت کے 2رہنما جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے آئی ایٹ مرکز میں نامعلوم افراد نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اہلسنت والجماعت اسلام آبادکے جنرل سیکریٹری مفتی منیرمعاویہ اور ذمہ دار اسدمحمود کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اسپتال منتقل کی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات ہوسکتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.