کشمیری شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ،کشمیری آزادی کیلئے اپنا سب کچھ قربان ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:34:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:34:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48
-

میرپورخاص

کشمیری شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی ،کشمیری آزادی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں،خواجہ ساجد پہلوان

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے صدر خواجہ ساجد پہلوان نے کہا ہے کہ کشمیری شہداء کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی کشمیری آزادی کیلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔ انشاء اللہ مقبوضہ کشمیر کی عوام بہت جلد آزادی کا سورج چڑھنادیکھی گی۔ بھارتی تسلط کا جلد خاتمہ ہونے والا ہے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو پاکستان سے جدا نہیں کر سکتی۔

پاکستان گولیوں نے زور سے تحریک آزادی کو دبانا چاہتا ہے لیکن کشمیری عوام اپنی جانوں کا نذرانہ دے سکتی ہے لیکن تحریک آزادی کی تحریک جاری رکھیں گے کہا کہ پاکستان عوام اور تاریک وطن کشمیری کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے اور انہی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں ہمارے خون کا آخری قطرہ بھی کشمیری بھائیوں کی آزادی کیلئے تیار ہے۔ خواجہ ساجد پہلوان نے کہا کہ حق خودارادیت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/01/2014 - 17:34:58 :وقت اشاعت