پیپلزپارٹی کوچھوڑکرجانے والوں کاکوئی مستقبل نہیں،بلاتفریق سب کے کام کرونگا،محمدالیاس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:34:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:34:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:33:58 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 17:32:48
-

قلات

پیپلزپارٹی کوچھوڑکرجانے والوں کاکوئی مستقبل نہیں،بلاتفریق سب کے کام کرونگا،محمدالیاس چوہدری

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)مشیرحکومت وانچارج حلقہ نمبرایک کوٹلی محمدالیاس چوہدری نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کوچھوڑکرجانے والوں کاکوئی مستقبل نہیں،بلاتفریق سب کے کام کرونگا،جیالے اطمینان رکھیں تمام مسائل حل ہونگے،آئندہ الیکشن میں حلقہ1سے پیپلزپارٹی کلین سویپ کریگی،پاکستان پیپلزپارٹی ایک گلدستے کی مانند ہے جس میں ہررنگ،نسل،قبیلے،برادری کے لوگ شامل ہیں،جیالوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہوں سب کے مسائل حل کرونگا،پی پی کے ہرجیالے کے دل میں بھٹوزندہ ہے، کارکن متحدہوجائیں آنے والادور بھی پاکستان پیپلزپارٹی کاہے میں بھی آپ کی طرح شہیدبھٹووشہیدبی بی کاادنیٰ جیالاہوں میرے دل میں بھی گڑھی خدابخش کے شہیدوں کی محبت کوٹ کوٹ کربھری ہوئی ہے پیپلزپارٹی کے ہرجیالے کاگھرمیراگھرہے میں پارٹی جیالوں کی مشکلات ومسائل سے بخوبی واقف ہوں انشاء اللہ سب کے مسائل حل کرونگاان خیالات کااظہارانہوں نے کڑتی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے دیرینہ ونظریاتی رہنماملک جاویداقبال اورملک اکرام کی طرف سے دئے گئے استقبالیہ سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

استقبالیہ تقریب میں ڈپٹی میئرکارپوریشن محمدالطاف گلہاروی، راجہ شفیق،طارق

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/01/2014 - 17:34:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان