یونین کونسل 16سے (ن) لیگ کے نامزد پینل کے تمام امیدواروں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی
جمعہ 3 جنوری 2014 17:29
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) یونین کونسل 16سے مسلم لیگ (ن ) کے سارے پینل کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ۔تفصیلات کے مطابق یونین کونسل 16لکھن سے تشکیل دیئے گئے مسلم لیگ (ن)کے پینل کے تمام نامزد امیدوار کے کاغذات نامزدگی حتمی سکروٹنی کے بعد درست قرار دیے گئے ہیں اور متفقہ پینل کے تمام امیدواروں کو الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے ۔
یہ اعلان ریٹرننگ آفیسر سید عباس رضا گیلانی نے نامزد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی حتمی جانچ پڑتال کے بعد کیا۔یونین کونسل 16سے تشکیل شدہ مسلم لیگ (ن) کے پینل کے ذریعے چیرمین حاجی چوہدری صفدر حسین ،وائس چیئرمین ملک یاسر عرفات ،جنرل کونسلر صلاح الدین خان ،لیبر کونسلر شیخ اسلم ،یوتھ کونسلر اسد مرتضی ،جنرل کونسلر راجہ ظفر ،ظفر جاوید منہاس ،سردار نعیم ،چوہدری جاوید ،محمد اکثیر محمد جہانگیر اور قدیر اختر نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.