انڈر19ایشیاء کپ کرکٹ ،روایتی حریف پاکستان اوربھارت کل فائنل میں مد مقابل ہونگے

جمعہ 3 جنوری 2014 15:08

دبئی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) انڈر19ایشیاء کپ کرکٹ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ( کل) ہفتہ کو مد مقابل ہوں گی ۔پہلے سیمی فائنل میں گرین شرٹس نے افغانستان جبکہ دوسر ے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو پچھاڑ کر فائنل تک رسائی حاصل کی ۔

متعلقہ عنوان :