رینٹل پاور کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے،فرد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:46:04 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:46:04 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:03:39 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:02:39 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:02:39 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 15:02:39 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 14:38:00 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 14:26:21 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 14:26:21 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 14:26:21 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 12:45:53
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

رینٹل پاور کرپشن کیس ، سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے،فرد جرم کا معاملہ ٹل گیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) رینٹل پاور کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے ،عدالت نے مقدمے کی سماعت 17جنوری تک ملتوی کرتے ہوئے نیب کو غیر متعلقہ افراد کے نام خارج کرنے اورحتمی چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔

ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ کیس کے دو ملزمان نے لاہور ہائیکورٹ سے حکم امتناع لے رکھا ہے جب تک ان کا فیصلہ نہیں آتا ان کے موکل پر فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی۔عدالت نے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا معاملہ موخر کردیا اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/01/2014 - 15:02:39 :وقت اشاعت