قائد اعظم کرکٹ ٹرافی چار روزہ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

اسلام آباد

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی چار روزہ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز کل سے ہو گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) قائد اعظم ٹرافی چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز (کل) ہفتہ4 جنوری سے ملک بھر میں ایک ساتھ ہو گا۔ شیڈول کے مطابق اسلام آباد کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اسلام آباد اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ شروع ہو گا۔ این بی پی کرکٹ گراؤنڈ کراچی میں کراچی وائٹ کا سامنا کراچی بلیو سے ہوگا۔

ایل سی سی اے گراؤنڈ میں لاہور شالیمار اور راولپنڈی کی ٹیم میں قسمت آزمائی ہوگی۔ ملتان سٹیڈیم میں ملتان کا مقابلہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

03/01/2014 - 13:22:44 :وقت اشاعت