اظہر بٹ کی ویڈیو البم میں نایاب نسل کے سفید رنگ کے شیر بھی پرفارم کرینگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:21:07 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:21:07 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:20:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:20:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:20:13 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:19:06 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:19:06 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:18:23 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:18:23 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:18:23 وقت اشاعت: 03/01/2014 - 13:17:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

اظہر بٹ کی ویڈیو البم میں نایاب نسل کے سفید رنگ کے شیر بھی پرفارم کرینگے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء)اداکارہ روبی انعم انٹرٹینمنٹ پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی ویڈیو البم میں نایاب نسل کے سفید رنگ کے شیر بھی پرفارم کریں گے ۔ ڈائریکٹر و گلوکار اظہر بٹ نے اپنی پہلی ویڈیو البم کیلئے نایاب نسل کے شیروں کے ساتھ ریہرسلز کا سلسلہ شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار اظہر بٹ اپنی پہلی ویڈیو میوزک البم ” پنجابی ٹھمکا “میں سفید شیروں کو بھی پرفارم کروائیں گے ۔

پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی گلوکار کی البم میں ماڈلز کے ساتھ نایاب نسل کے شیر بھی پرفارم کریں گے ۔ البم کے ڈائریکٹرنوید اور اظہر بٹ دیگر ماڈلز کے ہمراہ شیروں کے ساتھ روزانہ دو گھنٹے ریہرسل کر رہے ہیں ۔ یہ اپنی نوعیت کی واحد البم ہے جس میں نایاب سفید نگ کے شیروں کو شامل کیا گیا ہے ۔

03/01/2014 - 13:19:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان