کراچی اسٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس پہلی بار 26ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا
جمعہ 3 جنوری 2014 12:35
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) کراچی اسٹا ک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے اور ٹریڈنگ کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 26 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا ہے۔کراچی اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ دو روز سے زبردست تیز ی دیکھی جاری ہے۔
(جاری ہے)
آج بھی کے ایس ای 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 174 پوائنٹس اضافے سے 26 ہزار 136 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر جاپہنچا۔
اسٹاک ماہرین کے مطابق نئے سال میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی خریداری کو ترجیح دی جارہی ہے،جس کی وجہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہے جو 10 فیصد سے کم ہوکر 9.2 فیصد ہوگئی ہے،سرمایہ کار پر امید ہیں کہ مرکزی بینک کی آئندہ مانیٹر ی پالیسی میں بنیادی شرح سود میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.