عدنان اکمل انگلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سے باہر
جمعہ 3 جنوری 2014 12:16
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3جنوری 2014ء) پاکستانی وکٹ کیپرعدنان اکمل کی انگلی میں فریکچر کے باعث سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سے باہرہوگئے، یونس خان ان کی جگہ وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔
(جاری ہے)
وکٹ کیپر عدنا اکمل ابوظبی ٹیسٹ کے تیسرے روز کیپنگ کے دوران انگلی پر بال لگنے سے زخمی ہوگئے تھے، ان کی انجری اس نوعیت کی ہے کہ وہ اگلے دو ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے۔
پی سی بی کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سرفراز احمد کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے اور انہیں فوری طور پر متحدہ عرب امارات بھیجا جا رہا ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے تمام میچز پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.