کراچی: نارتھ ناظم آباد میں دھماکا، 2افراد زخمی

جمعرات 2 جنوری 2014 21:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2جنوری۔2014ء) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آبادمیں نیازمنزل کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر دھماکا سلنڈر کا لگتا ہے، تحقیقات کے بعد ہی کچھ بتایا جاسکے گا۔

متعلقہ عنوان :