کالعدم تنظیموں کی ویب سائٹس پر رسائی نہیں ہونی چاہئے،بلاول بھٹوزرداری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2014 - 17:03:03 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:46:44 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:46:44 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:46:44 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:33:30 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:33:30 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:24:00 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:13:51 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 15:48:31 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 15:48:31 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 15:48:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کالعدم تنظیموں کی ویب سائٹس پر رسائی نہیں ہونی چاہئے،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کی ویب سائٹس پر رسائی نہیں ہونی چاہیئے۔ یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرجاری اپنے پیغام میں کہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جب پاکستان میں یوٹیوب بندہوسکتی ہے تو کالعدم تنظیموں کی ویب سائٹ بلاک کیوں نہیں ہوسکتی۔بلاول بھٹوزرداری نے کہاکہ کالعدم تنظیموں کو ویب سائٹ تک رسائی قطعاً نہیں ہونی چاہیئے۔

02/01/2014 - 16:33:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان