محکمہ لیبر پنجاب اور آئی ایل او کے زیر اہتمام تین روزہ ”انٹرنیشنل لیبر کنونشن“ 29اپریل تایکم مئی لاہور میں منعقد ہو گا
جمعرات 2 جنوری 2014 15:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) محکمہ لیبر و انسانی وسائل حکومت پنجاب انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے تعاون سے امسال لاہور میں29اپریل تا یکم مئی تین روزہ انٹرنیشنل لیبر کنونشن منعقد کررہا ہے جس میں چین،ملائیشیا اور ترکی سمیت جنوبی ایشیائی ممالک،یورپی یونین اور دنیا بھر سے لیبر و ایمپلائرزآرگنائزیشن،لیبرلاز ماہرین ،صنعت کار ،این جی اوز اور غیر ملکی وفود بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
اس عالمی مزدور کنونشن کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں اراکین صوبائی اسمبلی سائرہ افتخار اور حنا پرویز بٹ ،آئی ایل او کے سینئر پروگرام آفیسر سید سعد حسین گیلانی ،سیکرٹری لیبر کیپٹن (ر) محمد یوسف ،ڈی جی لیبر ویلفیئر ندیم اسلم چوہدر ی ،وائس کمشنر سوشل سکیورٹی شاہد عادل و دیگر اعلی افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.