گند م کی جڑ ی بو ٹیوں کو بر و قت تلف کیا جا ئے ،محکمہ زراعت پنجاب
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:35:54 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:35:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:35:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 16:35:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:17:36 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:17:36 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:15:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:15:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:15:21 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:11:53 وقت اشاعت: 02/01/2014 - 14:11:53
- مزید خبریں

راولپنڈی

گند م کی جڑ ی بو ٹیوں کو بر و قت تلف کیا جا ئے ،محکمہ زراعت پنجاب

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء)محکمہ زراعت پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ گند م کی جڑ یں بو ٹیوں کو تلف کر نے کیلئے سفا ر ش کرد ہ بو ٹی ما ر ز ہر و ں کا سپر ے کیا جا ئے ۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ چو ڑ ے پتو ں وا لی جڑ ی بو ٹیوں اور نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کیلئے مختلف ز ہر یں ہیں اورا ن ز ہر و ں کو سفا ر ش کر د ہ مقدا ر اور سفا ر ش کر د ہ وقت پر استعما ل کیا جا ئے۔

چو ڑ ے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کے کنٹر و ل کیلئے ز ہر یں پہلے پانی کے بعد تر و تر حا لت میں یعنی بوا ئی کے 30تا 35دن بعد استعما ل کی جا ئیں با ر یک اور نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیوں کے کنٹر و ل کیلئے ز ہر یں دوسرے پا نی کے بعد یا کا شت کے کم از کم 45تا 50دن بعد سپر ے کی جا ئیں نو کیلے پتوں وا لی جڑ ی بو ٹیاں متلا دمبی سٹی اور جنگلی جئی اچھی طر ح ا گ آ ئیں تو بو ٹی ما ر ز ہر و ں کا سپر ے کیاجا ئے۔

02/01/2014 - 14:17:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان