Live Updates

پشاور:تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا، 40 ویں روز بھی جاری

جمعرات 2 جنوری 2014 13:10

پشاور:تحریک انصاف کا احتجاجی دھرنا، 40 ویں روز بھی جاری

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف پشاور میں رنگ روڈ پر حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کا نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کیخلاف احتجاجی دھرنا آج 40 ویں روز بھی جاری ہے۔

(جاری ہے)

دھر نے کے شرکاء رنگ روڈ سے گزرنے والے کینٹینرز کے دستاویزات چیک کرنے کے بعد گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت دی جاتی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات