ڈیوس کپ ٹائی کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جنوری کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا
جمعرات 2 جنوری 2014 12:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام آئندہ برس ویتنام کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ جنوری کے آخری ہفتے میں شروع ہو گا۔ پاکستان اور ویتنام کی ٹیموں کے درمیان ٹائی 14 سے 16 فروری تک ویتنام میں کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پی ٹی ایف کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹیم کا چناؤ ڈیوس کپ سلیکشن کمیٹی ٹرائل رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ۔
سینیٹر سید دلاور عباس سلیکشن کمیٹی کے سربراہ تھے جبکہ دیگر اراکین میں نادر ممتاز، محمد عارف قریشی، مصحف ضیاء اور خلیل چغتائی شامل تھے۔ اعلان کردہ ٹیم میں اعصام الحق قریشی، عقیل خان، یاسر خان اور محمد عابد شامل ہیں۔ عثمان اعجاز اور احمد چوہدری سٹینڈ بائی ہوں گے۔ محمد خالد کو ٹیم کا نان پلیئنگ کیپٹن مقرر کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.