آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ (کل) تین سے 7 جنوری تک سڈنی میں کھیلا جائیگا
جمعرات 2 جنوری 2014 12:41
سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2 جنوری 2014ء) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے 381 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی۔
(جاری ہے)
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں کینگروز نے 218 رنز، پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں 150 رنز جبکہ میلبورن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
آسٹریلوی ٹیم کے کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ انکی ٹیم مکمل طور پر فٹ اور بھر پور فارم میں ہے اور مہمان ٹیم کو سیریز کے پانچویں اور آخری میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ کریگی۔ 2009ء سے انگلش ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز میں ناقابل شکست تھی اور اس نے مسلسل تین ایشز ٹائٹل جیت کر ہیٹرک مکمل کر رکھی ہے۔ رواں برس بھی انگلش ٹیم آسٹریلیا کو ایشز میں ہرا چکی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.