بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر نظرثانی کرنا سندھ حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 22:29:00 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 22:29:00 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 22:29:00 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:53:53 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:53:53 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:41:56 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:40:08 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:36:29 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:36:29 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:36:29 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:30:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

بلدیاتی انتخابات کے شیڈول پر نظرثانی کرنا سندھ حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے، قائم علی شاہ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے شیڈول پر نظر ثانی کرنا یا نیا شیڈول جاری کرنا سندھ حکومت کا نہیں بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے،وزیر اعلیٰ ہاؤس میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن، اور مشیر خزانہ مراد علی شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ کراچی میں امن و امان کی صورت حال پر خصوصی توجہ دے رہی ہے جس کی وجہ سے شہر میں جرائم کی شرح میں 40 کمی آئی ہے، پولیس اور رینجرز کو جدید ہتھیاروں سمیت بلٹ پروف جیکٹس ،ہیلمٹس اور دیگر ساز و سامان مہیا کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو 7دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھاجس پر عمل کرتے ہوئے سندھ حکومت نے فوری طور پر حلقہ بندیاں کیں اور نیا بلدیاتی قانون مشاورت سے اسمبلی سے منظور کرایا، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 30جنوری اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے 18جنوری کی تاریخیں مقرر کیں، الیکشن کمیشن نے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 21:41:56 :وقت اشاعت