حکومت مربوط اقتصادی ترقی کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے ،وزیر اعظم نواز شریف،پاکستانی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:30:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:30:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:30:22 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:01:08 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:46:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

حکومت مربوط اقتصادی ترقی کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے ،وزیر اعظم نواز شریف،پاکستانی عوام کی مجموعی خوشحالی اور ترقی ہو گی ، پاکستان جاپانی وزیراعظم کے دورہ کا منتظر ہے ، جاپانی سفیر سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری ۔2014ء)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مربوط اقتصادی ترقی کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے ، پاکستانی عوام کی مجموعی خوشحالی اور ترقی ہو گی ، پاکستان جاپانی وزیراعظم کے دورہ کا منتظر ہے جس سے دوطرفہ تعلقات میں مزید تنوع اور وسعت پیدا کرنے کیلئے دونوں ممالک کی کوششوں کو تقویت ملے گی۔وہ بدھ کو یہاں پاکستان میں جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا کے ساتھ ملاقات کے دوران بات چیت کررہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت مربوط اقتصادی ترقی کے فروغ پر توجہ دے رہی ہے جس سے پاکستانی عوام کی مجموعی خوشحالی اور ترقی ہو گی اور اس سلسلے میں جاپان جیسے دوستوں کا تعاون انتہائی قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ میری حکومت دونوں ممالک کے درمیان بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، ترقی، توانائی اور استعداد کار کے شعبہ میں زیادہ تعاون کی خواہاں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 21:25:52 :وقت اشاعت