گیس بحران موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا ہے، شاہد خاقان عباسی ، قابو پانے کیلئے ہنگامی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:25:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:01:08 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:46:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:29:45 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:29:45 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:28:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

راولپنڈی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

گیس بحران موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا ہے، شاہد خاقان عباسی ، قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں ،عوام کے تعاون کی ضرورت ہے،گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل کی وفد سے بات چیت

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری ۔2014ء) پٹرولیم و قدرتی وسائل کے وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ گیس بحران موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا ہے جس پر قابو پانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں اس سلسلے میں عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے،گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزراولپنڈی سے سابق رکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے دوران کیا وفد میں سابق ارکان پنجاب اسمبلی ضیاء اللہ شاہ،حاجی ملک عمر فاروق،چوہدری ایاز،حاجی ملک غلام رضا،حافظ عثمان،مقبول احمد خان،چوہدری فخر وڑائچ اور شیخ انور بھی شامل تھے،اس موقع پر جی ایم سوئی گیس راولپنڈی جاوید خان اور جی ایم سوئی گیس اسلام آباد چوہدری اعجاز سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے،وفد نے وفاقی وزیر کو سکولوں و کالجزکے طلباء و طالبات اور ملازم پیشہ افراد سمیت غریب گھرانوں کو ناشتے کی تیاری میں درپیش مشکلات باالخصوص نماز جمعہ کے اوقات میں گیس پریشر کی کمی سے متعلق آگاہ کیا،وفاقی وزیر نے ٹی بی ایس جنکشن اسلامیہ ہائی سکول نمبر 4 لیاقت

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 21:24:38 :وقت اشاعت