کوئٹہ: حملہ خود کش تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:24:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 21:01:08 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:46:52 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:29:45 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:29:45 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 20:28:08 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:53:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:53:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:53:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:49:34 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:30:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ: حملہ خود کش تھا،بم ڈسپوزل اسکواڈ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جنوری۔2014ء)کوئٹہ میں قمبرانی روڈ کے قریب اخترآباد میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کو بم ڈسپوزل اسکواڈنے خود کش حملہ قرار دیا ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکے میں 80سے 100کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔واضح رہے کہپولیس نے واقعے میں 2افراد کے جاں بحق ہونے جبکہ 17افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
01/01/2014 - 20:28:08 :وقت اشاعت