پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:53:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:53:11 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:49:34 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:30:59 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 19:24:16 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 17:40:29 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 16:30:46 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 16:29:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 16:29:38 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:22:15 وقت اشاعت: 01/01/2014 - 15:21:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

font color=\"#333333\">اسلام آباد پاکستان بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ، دونوں ملکوں کے ہائی کمشنرز نے دوسرے ملک کے دفتر خارجہ کو فہرستیں حوالے کیں۔ 396 پاکستانی بھارت اور 281 بھارتی پاکستان میں قید ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سال نو کے آغاز پر جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا۔ بھارتی ہائی کمشنر سی آر رگھوناتھ نے پاکستان میں جبکہ پاکستانی ہائی کمشنر سلمان بشیر نے نئی دہلی میں تنصیبات کی فہرست دوسرے ملک کے دفتر خارجہ میں حوالے کی۔

پاکستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

01/01/2014 - 17:40:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان